کام کی جگہ پر ملازمین کے مابین مناسب فاصلہ یقینی بنائیں انچارج: ہرش وردھن
کام کی جگہ پر ملازمین کے مابین مناسب فاصلہ یقینی بنائیں انچارج: ہرش وردھن
نئی دہلی، 03 ستمبر (یواین آئی) مرکزی وزیر صحت و خاندانی فلاح وبہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے جمعرات کے روز کہا کہ کام کی جگہ پر موجود تمام انچارج ملازمین کو شفٹوں کے مابین مناسب فاصلہ اور وقفہ کو یقینی بنانے کے لئے حکومتی ہدایات پر عمل کرنے کو یقینی بنائیں ڈاکٹر ہرش وردھن نے ٹویٹ میں کہاکہ "ملک میں انلاک۔ 4 کا نفاذ ہوگیا ہے۔ میں سب سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ کام کی جگہ پر حکومت کے ذریعہ جاری کردہ رہنما خطوط پر عمل کریں اور ملک کو کووڈ 19 سے آزاد کرانے میں مدد کریں۔ کام کے مقامات کے سب انچارج ملازموں کے مابین شفٹوں کے مابین فاصلے اور وقفہ کو یقینی بنائیں۔‘‘
حکومت کے ذریعہ جاری کردہ رہنما خطوط کے تحت تمام کام کی جگہوں پر جہاں تک ممکن ہو گھر سے کام کرنے کا اختیار اپنایاجانا چاہئے۔ دفتر میں دو شفٹوں کے درمیان وقفہ ہونا چاہئے۔ دفتر میں ہر داخلہ اور ایکزٹ پر تھرمل اسکیننگ ، ہینڈ واش یا سینیٹائزر کا نظم ہونا چاہئے اور ملازمین کے مابین مناسب فاصلہ ہونا چاہئے۔
کوروناکی وبا کے زمانے میں بہت سنبھال کے قدم رکھنے کی ضرورت ہے. ابھی کچھ لوگ لاپرواہی برت رہے ہیں . اس لئے ملک کے وزیر صحت نے اپیل کی ہے کی سبھی کو بہت سنبھلکے رہنا ہے. لاپرواہی سے جان بھی جا سکتی ہے.
.
Protest demonstrations broke out across different areas of Pakistan-occupied Gilgit-Baltistan after Friday prayers, with thousands…
Jamil Maqsood, the President of the Foreign Affairs Committee of the United Kashmir People's National…
The 6th meeting of the ASEAN-India Trade in Goods Agreement (AITIGA) Joint Committee concluded in…
The US Department of Homeland Security (DHS), on behalf of the Forced Labor Enforcement Task…
A delegation from the Tibetan Parliament-in-Exile (TPiE), led by Speaker Khenpo Sonam Tenphel and accompanied…
On the sidelines of the 2nd India-CARICOM Summit, leaders of the member countries witnessed a…