خلا ء کا محکمہ
چندر یان ۱ کے ذریعہ بھیجی گئی تصویروں سے چاند پر زمین کے ماحول کے ممکنہ اثر کی نشاندہی ہوتی ہے نئی دہلی چھ ستمبر خلائی ترقی کی وزارت
پوسٹ کیا گیا 06
شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادنہ چارج ) وزیراعظم کے دفتر کے وزیر مملکت ،پرسونل ،وامی شکایات ،پنشن ،ایٹمی توانائی اور خلائی ترقی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج اس کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اسرو کے چاند پر پہلے مشن نے ایسی تصویریں بھیجی ہیں جن سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ چاند پولز کے نزدیک زنگ آلود ہو۔انہوں نے کہا کہ اس دریافت کی نشاندہی یہ ہے کہ اگر چہ چاند کی سطح پر لوہے کے پتھر موجود ہیں ،لیکن یہ پانی اور آکسیجن کے لئے نہیں جانا جاتا اور یہ وہ دو ہیں جن کی ضرورت لوہے کے ساتھ مل کر زنگ پیدا کرنے کےلئے ہوتی ہے ۔
نیشنل ایروناٹکس اور اسپیس ایڈمنسٹریشن (این اے ایس اے ) میں ایک سائنس داں نے کہا کہ ایسا اس لئے ہو سکتا ہے کہ زمین کا اپنا ماحول ایک مدد فراہم کر رہا ہو جس کا مطلب یہ ہے کہ زمین کا ماحول بھی چاند کی حفاظت کر سکتا ہے۔ اس طرح چندر یان ۔۱ کا ڈاٹا ظاہر کرتا ہے کہ چاند کے کھمبے پانی کے گھر ہیں ،سائنس داں یہی سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں۔
ڈاکٹر جتیندر نے کہا کہ جہان تک چندر یان ۔۳ کی بات ہے اس کا لانچ ۲۰۲۱ کے اوائل میں کبھی بھی ہوسکتا ہے ۔ چندر یان ۳ ،چندر یان ۲ کا ریپیت مشن ہوگا اور اس میں لیندر اور روور بھی شامل ہوں گے جیسا کہ چندر یان ۲ میں تھے ۔لیکن اس کی مدار نہیں ہوگی۔
دریں اثنا ڈاکٹر جتیندر نے کہا ’’اس دوران ہندوستان کے پہلے ہیومن اسپیس مشن گگن یان کی تیاریاں جاری ہیں ۔ ٹریننگ اور دیگر عوامل بھی جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ کووڈ کی وبا کی وجہ سے گگن یان کے منصوبے میں کچھ رکاوٹیں ضرور آسکتی ہیں لیکن ۲۰۲۲کے قریب ٹائم لائن پر قائم رہنے کی کوششیں جاری
ہم سے رابطہ کریں
صدر دفاتر کے پی آئی بی افسران کے ٹیلی فون نمبراتپی آئی بی کے علاقائی برانچ دفاترکے ٹیلی فون نمبراتپی آئی بی کے علاقائی برانچ دفاتر کے ای -میل پتے
ہندوستانی حکومت کے لنکس
وزارت اطلاعات ونشریاتزراعت کی وزارتکوئلے کی وزارتکامرس اور صنعت کی وزارتوزارت دفاعوزارت خزانہصحت اور خاندانی بہبود کی وزارتامور داخلہ کی وزارتمکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارتانسانی وسائل کی ترقی کی وزارت
مزید دیکھیں
ٹینڈرزآرکائیوزشرائط و ضوابطکاپی رائٹ پالیسیرازداری پالیسیہائپر لنکنگ پالیسیمدد
سائٹ نیشنل انفورمیٹکس سینٹر (این آئی سی ) کی تیار کردہ ہے۔ اطلاعات پریس انفارمیشن بیورو‘‘ اے’’ ونگ ، شاستری بھون ، ڈاکٹر راجندر پرساد روڈ، نئی دہلی 110001 ، فون نمبر 23389338 کے ذریعے فراہم اور اپ ڈیٹ کئے گئے ہیں۔
.
Protest demonstrations broke out across different areas of Pakistan-occupied Gilgit-Baltistan after Friday prayers, with thousands…
Jamil Maqsood, the President of the Foreign Affairs Committee of the United Kashmir People's National…
The 6th meeting of the ASEAN-India Trade in Goods Agreement (AITIGA) Joint Committee concluded in…
The US Department of Homeland Security (DHS), on behalf of the Forced Labor Enforcement Task…
A delegation from the Tibetan Parliament-in-Exile (TPiE), led by Speaker Khenpo Sonam Tenphel and accompanied…
On the sidelines of the 2nd India-CARICOM Summit, leaders of the member countries witnessed a…