جنوبی وزیرستان کے ضلع میں زبردست دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے۔ کم از کم تین فوجی مارے گئے ہیں اور چار فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبریں آ رہی ہیں۔ خبر ہے کہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔ دی انٹر سروس پبلک ریلیشن نے اپنے ایک بیان میں یہ اطلاع دی ہے۔
شنہوا نیوز ایجنسی کی خبروں کے مطابق یہ دہشت گردانہ حملہ اس وقت ہوا جب سیکورٹی فورسز سرچ آپریشن چلا رہی تھیں۔ سرچ آپریشن کے دوران ہی یہ حادثہ پیش آیا۔ دہشت گردوں نے بڑی سفاکی سے سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا۔ اس حملے میں کم از کم تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔ یہ مارے گئے تینوں افراد پاکستانی افواج کے جوان ہیں۔
مقامی خبریں ہیں کہ ملٹری انٹیلی جنس کو خبر ملی تھی کہ علاقے میں کچھ دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں۔ انھی دہشت گردوں کی تلاش میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا تھا۔ اس سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کر دیا۔ جس میں تین فوجی مارے گئے ہیں اور چار فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبریں آ رہی ہیں۔ .
Foreign Secretary, Vikram Misri, paid his first official visit to Mauritius on December 20-22. The…
PM Modi meets President of Kuwait Heritage Society, praises works of preserving India-Kuwaiti artefacts Official…
External Affairs Minister S Jaishankar was awarded the Sri Chandrasekarendra Saraswathi National Eminence Award for…
Prime Minister Narendra Modi on Saturday visited the Gulf Spic Labour Camp in Kuwait, where…
INS Tushil made its first port call to London as a part of its maiden…
Prime Minister Narendra Modi, arrived in Kuwait with a rousing welcome, as members of the…