Categories: Urdu

ملک کے باشندے عدم تغذیہ سے آزاد ہندوستان کا عزم کریں: شاہ

ملک کے باشندے عدم تغذیہ سے آزاد ہندوستان کا عزم کریں: شاہ
ملک کے باشندے عدم تغذیہ سے آزاد ہندوستان کا عزم کریں: شاہ
نئی دہلی، 07 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک کے باشندوں سے عدم تغذیہ سے آزاد ہندوستان بنانے کا عزم کرنے اور اس سمت میں کام کرنے کی اپیل کی ہے۔
تیسرے قومی تغذیہ کے مہینے کے موقع پر مسٹر شاہ نے اپنا پیغام ٹویٹ کرتے ہوئےکہا،’بچوں، حاملہ خواتین، اور دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے حسب ضرورت تغذیہ ہمیشہ سے وزیر اعظم نریندر مودی کی اعلیٰ ترجیح رہی ہے۔ 2018 میں شروع کی گئی تغذیہ مہم ملک سے عدم تغذیہ کو مضبوطی سے ختم کرنے میں ایک بے مثال کردار ادا کر رہی ہے‘۔
ایک دوسرے ٹویٹ میں انہوں نے کہا،’تغذیہ ماہ 2020 کے دوران مودی حکومت پورے ملک میں عدم تغذیہ کے شکار بچوں کے مکمل تغذیہ کے لیے زبردست مہم چلائے گی۔ آئیے! ہم سب مل کر اس پروگرام کو مزید مضبوط بنانے میں تعاون کرکے ہندوستان کو عدم تغذیہ سے آزاد بنانے کا حلف لیں‘۔
رواں ماہ تیسرا تغذیہ ماہ منایا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد نوجوان، بچوں اور خواتین میں عدم تغذیہ دور کرنے کے لیے عوامی حصہ داری کو فروغ دینے کے ساتھ ہی سبھی کے لیے بہتر صحت اور تغذیہ۔اناج یقینی بنانا ہے
ہوم منسٹر امیت شاہ نے جو کچھ کہا ہے اس کے پس پست یہ سوچ ہے کہ ملک کا مستقبل روشن ہونا چاہیے. کمزور نوجوان اور کمزور بچے ایک کمزور ملک کا نرمان کرتے ہیں. جبکہ مضبوط بچچے اور مضبوط نوجوان ہی کسی ملک کو نوجوان بناتے ہیں. اگر ہم ایک مضبوط ملک چاہتے ہیں تو ہمارا فرض ہے کوہ ہم اپنے بچوں کو اچّھی خوراک دیں. اسی بات کی طرف ہمارے وزیر داخلہ شری امیت شاہ نے اشارہ کیا ہے. یہ بچے ہی ہمارے ملک کا مستقبل ہیں . ان بچوں کو بھوک سے مرنے کے لیے نہیں چھوڑا جا سکتا ہے. اس کام میں سبھی ریاستی سرکاروں کو بھی آگے بڑھنے کی ہے آنا چاہیے. کچھ غیر سرکاری ادارے بھی سامنے این تو ان بچوں کا مستقبل سنوارا جا سکتا ہے.
ہمارے ملک میں صدیوں سے یہ پرابلم ہے. بچوں کو اپنی صحت کے لئے اچھی غذا کی ضرورت ہوتی ہے. بچوں کو اسلئے زیادہ اچھی غذا چاہیے کی انکی عمربڑھنے کی عمر ہے. انکی عمر پڑھنے اور کھیلنے کی عمر ہوتی ہے. اس عمر مے زیادہ اچّھی غذا کی ضرورت ہوتی ہے تاکی جسم مضبوط ہو سکے. لیکن سب سے بدی دقّت غریبی کی ہے . غریبی کی وجہ سے بچوں کو اچھی غذا نہیں مل پاتی ہے. اسی لئے سرکاریں سامنے آتی ہیں اور سرکار چاہتی ہے کہ ہمارے ملک کے بچے اچھی غذا کھا سکیں تاکی انکی صحت اچّھی ہو اور انکی صحت کے ساتھ ساتھ ملک کا صحت بھی اچہ ہو
.

indianarrative

Share
Published by
indianarrative

Recent Posts

Protests erupt across PoGB over Kurram attack, shia community seeks justice

Protest demonstrations broke out across different areas of Pakistan-occupied Gilgit-Baltistan after Friday prayers, with thousands…

3 hours ago

UKPNP Slams Pakistan’s Unconstitutional Presidential Order in PoJK

Jamil Maqsood, the President of the Foreign Affairs Committee of the United Kashmir People's National…

6 hours ago

Meeting of ASEAN-India Trade in Goods Agreement committee concludes in Delhi

The 6th meeting of the ASEAN-India Trade in Goods Agreement (AITIGA) Joint Committee concluded in…

6 hours ago

US adds 29 Chinese firms to Uyghur Forced Labor Prevention Act Entity list

The US Department of Homeland Security (DHS), on behalf of the Forced Labor Enforcement Task…

7 hours ago

Tibetan Parliament-in-Exile calls for UK’s action on China’s Abuses

A delegation from the Tibetan Parliament-in-Exile (TPiE), led by Speaker Khenpo Sonam Tenphel and accompanied…

7 hours ago

Indian Dornier 228 aircraft flypast on the sidelines of India-CARICOM Summit

On the sidelines of the 2nd India-CARICOM Summit, leaders of the member countries witnessed a…

8 hours ago