فضائیہ کے سربراہ (سی اے ایس) کا مشرقی فضائی کمان میں سرحدی فضائیہ ٹھکانوں کا دورہ
ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا نے جو فضائیہ کے سربراہ (سی اے ایس ) ہیں 02 ستمبر 2020 کو مشرقی فضائیہ کمان (ای اے سی) نے سرحدی فضائیہ ٹھکانوں کا دورہ کیا۔
مشرقی فضائی کمان میں ٹھکانوں پر پہنچنے پر سی اے ایس کا متعلقہ فضائی افسران کمانڈنگ نے خیر مقدم کیا جنہوں نے انہیں اپنی کمان کے تحت جنگجو شاخوں کی تیاری اور کام کاج کی تیاری سے متعلق جانکاری فراہم کی۔ سی اے ایس نے اپنے دورے میں ان شاخوں میں خدمات انجام دینے والے فضائی جنگجوؤں کے ساتھ ملاقات کی اور بات چیت کی۔ انہوں نے دی گئی سبھی ذمہ داریوں کو مستعیدی سے انجام دینے کے لیے ٹھاکنے کے عملے کی کوششوں کو سراہا اور ان سے زور دے کر کہا کہ وہ اپنے فرائض کی انجام دہی اسی طرح دل و جان سے کرتے رہیں۔
معلوم ہو کہ ہماری تینوں افواج کسی بھی خطرے سے نپٹنے میں پوری طرح اہل ہے. ہمارے فوجی دن رات ہماری سرحدوں کی حفاظت میں مصروف ہیں . وہ اپنے جان کی بازی لگا کر ملک کی حفاظت کر رہے ہیں. ایسے میں جب علی ترین فوجی افسران کمانڈ کا دورو کرتے ہیں تو ہمارے فوجیوں کا سینہ چوڑا ہوتا ہے. جہاں تک نظم و ضبط کی بات ہے تو ہماری ہندوستانی فوج کو دنیا میں ایک علی ترین مقام حاصل ہے. ہماری آرمی ، ہماری نیوی اور ہماری ایئر فورس تینوں افواج کا دنیا میں ایک مقام ہے. اور جب افواج کو ملک کی سیاسی طاقت بھی ساتھ دینے لگے تو پھر افواج کا حوصلہ آسمان پر ہوتا ہے. ابھی ہمارے وزیراعظم شری نریندر مودی جی اور ہمارے وزیر دفاح شری راجناتھ سنگھ جی نے فوجی افسران کو کھلی چھوٹ دی ہے کہ جو بھی ہماری سرحدوں کی جانب نظر اٹھا کر دیکھے اس کو بھرپور جواب دیا جائے .
.
Protest demonstrations broke out across different areas of Pakistan-occupied Gilgit-Baltistan after Friday prayers, with thousands…
Jamil Maqsood, the President of the Foreign Affairs Committee of the United Kashmir People's National…
The 6th meeting of the ASEAN-India Trade in Goods Agreement (AITIGA) Joint Committee concluded in…
The US Department of Homeland Security (DHS), on behalf of the Forced Labor Enforcement Task…
A delegation from the Tibetan Parliament-in-Exile (TPiE), led by Speaker Khenpo Sonam Tenphel and accompanied…
On the sidelines of the 2nd India-CARICOM Summit, leaders of the member countries witnessed a…