رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے تہران میں ایران کے وزیر دفاع سے کی ملاقات، بات چیت افغانستان اور دو طرفہ تعاون سمیت علاقائی سلامتی کے امور پر مرکوز
رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے 5 ستمبر 2020 کو ایران کے دفاع اور مسلح افواج لاجسٹکس کے وزیر بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی سے مؤخر الذکر کی درخواست پر ایک دو طرفہ ملاقات کی۔ رکشا منتری ماسکو سے نئی دہلی آتے وقت تہران میں تھوڑی دیر کے لئے رکے تھے۔
وزیر دفاع جناب راجناتھ سنگھ گزشتہ روز ماسکو گئے تھے جہاں انہونے چین کی ڈیفنس منسٹر سے گفتگو کی. چین اور بھارت کے درمیان جو تلخی آ گی ہے اسکو دور کرنے کے لئے ہمارے پردھان منٹری خود کوشش کر رہے ہیں. اور وزیر دفاع شری راجناتھ سنگھ نی اسی حوالے سے ابھی روس کا دورہ کیا ہے. روس سے ہندوستان واپس آتے ہوئے وو ذرا دیرکے لئے ایران میں روکے تہے . ایران میں وہاں کے وزیر دفاع سے جو بات چیت ہی ہے اسے بہت اہم منا جا رہا ہے. کیونکہ پاکستا ناور چین دونو ملک ایران سے دوستی بڑھانا چاہتے ہیں . دونو یعنی پاکستا ناور چین کو یہ پسند نہیں کہ بھارت اور ایران کے درمیان رشتے مضبوط ہوں . جبکہ حقیقت یہ ہے کہ صدیوں سے بھارت اور ایران کی مضبوط رشتے ہیں.
دونوں وزرا کے مابین یہ ملاقات خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ہندوستان اور ایران کے مابین صدیوں پرانے ثقافتی ، لسانی اور تہذیبی تعلقات پر زور دیا۔ انہوں نے دوطرفہ تعاون کو آگے بڑھانے کے طریقوں پر بات چیت کی اور افغانستان میں امن و استحکام سمیت علاقائی سلامتی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔
.
Protest demonstrations broke out across different areas of Pakistan-occupied Gilgit-Baltistan after Friday prayers, with thousands…
Jamil Maqsood, the President of the Foreign Affairs Committee of the United Kashmir People's National…
The 6th meeting of the ASEAN-India Trade in Goods Agreement (AITIGA) Joint Committee concluded in…
The US Department of Homeland Security (DHS), on behalf of the Forced Labor Enforcement Task…
A delegation from the Tibetan Parliament-in-Exile (TPiE), led by Speaker Khenpo Sonam Tenphel and accompanied…
On the sidelines of the 2nd India-CARICOM Summit, leaders of the member countries witnessed a…