بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اپنی فٹنس کو لیکر بہت مشہور ہیں. بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے مداحوں کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک فٹنس ویڈیو شیئر کیا ہے شلپا شیٹی سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں اور تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے مداحوں کے ساتھ شریک رہتی ہیں۔
شلپا شیٹی اپنے رقص کے ساتھ ساتھ فٹنس کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ شلپا نے یوگا کو اپنی زندگی کا حصّہ بنا لیا تھا . وو کی بار یوگ گرو بابا رام دیو کے ساتھ بھی دیکھی گیئ ہیں. یاد رہے کہ یوگ کو لیکر ہمارے پردھان منتری شری نریندر مودی جی بھی بہت مشھور ہیں. پردھان منتری شری نریندر مودی جی بھی اکثر اپنی وو فوٹو جانتا سے ساجھا کرتے ہیں جس میں وو کثرت کرتے نظر آتے ہیں.
شلپا شیٹی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ شلپا فلم انڈسٹری کی مایا ناز اداکارہ ہیں. وو وطن سے محبّت کرنے والی اداکارہ ہیں. وو اکثر اپنی یوگا کی فوٹو میدیا میں جاری کرتی ہیں. شلپا شیٹی خوبصورت ہیں لیکن اس سے زیادہ وو تندرست بھی ہیں.
اس ویڈیو میں شلپا جم میں اپنے کندھوں کی ورزش کرتی نظر آ رہی ہیں۔
شلپا کے اس ویڈیو پر مداح اپنا ردعمل ظاہر کررہے ہیں۔
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے شلپا شیٹی نے کیپشن میں لکھا ’’ہمارے آس پاس کی دنیا آہستہ آہستہ کھل رہی ہے اور ہم اپنی زندگی میں واپس لوٹنے کی پوری تیاری کر رہے ہیں۔
اس لئے آج کی ورزش کا مقصد کمر کے پٹھوں کو مضبوط کرنے اور جسم کے اوپری قوت میں اضافہ کرنے کے لئے ہے۔
لیکن سوری بولنےکی بہ نسبت محفوظ رہنا بہتر ہے‘‘۔ شلپا شتی ان خوصورت ادکارو میں سے ایک ہیں جن پی ہندوستانی فلم انڈسٹری کو ناز ہے. ان سے پہلے مشھور فلم اداکارہ ریکھا نی بھی یوگا کر کے اپنی عمر کو ایک مقام پر روک دیا تھا . فلم اداکارہ ریکھا کے بعد اب شلپا شتی نے سب کو اپنے حسن اور اپنی فٹنس سے متاثر کیا ہے. شلپا شتی کے شوہر راج کندرا ایک کامیاب بزنسس مین ہیں. وو اپنی بیوی شلپا شتی کے ساتھ مل کر کرکٹ میں بھی دلچسپی دکھاتے ہیں. کرکٹ ٹیم خریدنے کی بات آی تھی تو راج کندرا اور شلپا شتی نے مل کر راجستھان کی ٹیم کو خریدا تھا . شلپا شیٹی نے یوگ گرو بابا رام دیو کے ساتھ مل کر کی یوگ کیمپ میں بھی حصّہ لیا ہے.
.
The region of Pakistan-occupied Gilgit-Baltistan (PoGB) is enduring an escalating electricity crisis that continues to…
An Uyghur intellectual and education advocate, who was detained the night before his daughter's wedding…
Union Home Minister Amit Shah has instructed the National Crime Records Bureau (NCRB) to develop…
Brazilian authorities have rescued 163 workers from conditions similar to "slavery" at a construction site…
The water crisis in Pakistan-occupied Jammu and Kashmir (PoJK) has reached alarming levels as natural…
On the 40th anniversary of the Sino-British Joint Declaration, members of the UK House of…