پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنے بال نوچ رہے ہوں گے اور اپنے کپڑے پھاڑ رہے ہوں گے ۔کیوں کہ پاکستان میں انھیں کی ایک عدالت میں عمران حکومت کی جن کر بے عزتی کی گئی ہے۔ دراصل ہندوستانی شہری اور سابق نیوی افسر کل بھوشن جادھو معاملہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل قوانین کے مطابق کل بھوشن جادھو کو ایک موقع اور ملنا چاہیے۔ پاکستان اس سے پہلے بھی کئی بار انٹرنیشنل کورٹ کے احکامات کی ان دیکھی کر چکا ہے۔ ابھی اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس معاملے کی سماعت بھی ایک مہینے کے لئے ٹال دی ہے۔
رٹایرڈ نیوی افسر کل بھوشن جادھو ابھی پاکستان کی جیل میں بند ہیں۔ انھیں پاکستان نے نام نہاد جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر رکھا ہے۔ کل بھوشن جادھو کو ایک آرمی عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی۔ اسی کے خلاف کل بھوشن جادھو کی اپیل کو لے کر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت چل رہی تھی جس میں عمران خان حکومت کو زبردست بے عزتی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پاکستان حکومت کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے ہائی کورٹ سے کہا کہ انٹرنیشنل قوانین کے مطابق پاکستان نے بھارت کو کاؤنسلر ایکسیس دی ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت نے وکیل اپاینمنٹ کے لئے پاکستان کی پیشکش کا ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام دلیلیں سننے کے بعد پاکستان حکومت کو حکم دیا کہ کل بھوشن جادھو کے معاملے میں بھارت کو اس کا آرڈر بھیجا جائے اور اسی کے ساتھ تین اکتوبر تک کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت ملتوی کر دی۔ پاکستان کل بھوشن جادھو معاملہ میں شروع سے بے ایمانی پر اترا ہوا ہے۔ کل بھوشن جادھو کی جانب سے جو دوبارہ سماعت کے لیے اپیل داخل کیا گیا اس میں پاکستان نے ہر مرحلے پر روڑے اٹکائے۔ بھارت نے پاکستان کے اس خراب رویہ کے خلاف انٹر نیشنل کورٹ آف جسٹس میں اپیل دائر کی تھی۔ ساتھ ہی بھارت نے مانگ کی تھی کہ اسے ڈپلومیٹک اختیار دیا جائے۔ اب اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان حکومت کی سرزنش کی ہے۔ .
The intensifying cutting of trees for firewood in Pakistan-occupied Gilgit-Baltistan (PoGB) is not only worsening…
A group of retired judges, bureaucrats, Army officials and other civil society members have penned…
Israel and Slovakia signed a 2 billion shekel (USD 582 million) agreement on Monday to…
Protests against the prolonged road closures in Kurram persisted on Sunday, as residents held a…
Sikyong Penpa Tsering, the political leader of the Central Tibetan Administration (CTA), has successfully concluded…
The World Uyghur Congress (WUC) has strongly condemned the Chinese government's recent decision to impose…